صدر جمہوریہ نے اپنے خطاب میں اے ایم یو کی طالبہ خوشبو مرزا کے اسرو ( ISRO (پہنچنے پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ اس نئے ٹیکنولوجی کے دور میں طلباء و طالبات کو ایسی تعلیم کی ضرورت ہے وہ ملک اور سماجی خدمات کا ذریعہ بن سکیں انہوں نے طلباء و طالبات سے امید جتاتے ہوئے کہا کہ وہ ملک اور دنیا میں اے ایم یو کا نام اور روایت کو بلند و بالا مقام عطا کرنے میں اپنا سرگرم رول ادا کریں گے ۔















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


