
صدارتی انتخابات میں موجودہ صدرحسن روحانی اور سید ابراہیم رئیسی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہونے کی توقع کی جا رہی ہے۔
اسلامی جمہوری ایران کے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کے لئے انتخابی مہم کی وجہ سے خاص طور پرصدارتی الیکشن کی مہم کی بناپر پچھلے کئی ہفتے سے پورے ایران میں انتخابی گہماگہمی عروج پرتھی اور آج ایران کے عوام دنیا والوں کے سامنے اپنی دینی جمہوریت کے نظرئے کا شاندار جلوہ پیش کرنے کے لئےپولنگ اسٹیشنوں کا رخ کرچکے ہیں۔
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


