یوسف حمزہ کا مزید کہنا ہے کہ نائجیریا کے وفاقی ہائی کورٹ نے اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کی فوری رہائی کا حکم جاری کرنے کے باوجود انہیں رہا نہیں کیا جارہا ہے۔
یاد رہے کہ نائجیریا کی فوج نے گذشتہ سال حسینی عزاداروں پر حملہ کرکے 2 ہزار شیعہ مسلمانوں کو شہید اور زخمی کردیا تھا اور شیعہ مسلمانوں کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کو زخمی کرکے نامعلوم جگہ پر منتقل کردیا تھا۔
Pages: 1 2



















