درایں اثنا تاریخی امام باڑہ بڈگام اور جڈی بل میں بھی عزاداری کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے جہاں کثیر تعداد میں عزاداروں نے شرکت کرکے شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کیا۔
ادھر صوبہ لداخ کے کرگل ضلع میں بھی اربعین حسینی کے جلوس برآمد ہوئے جن میں کرگلی عوام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔