انہوں نے کہا کہ امام عالی مقام کے عقیدت مندوں کا یہ انقلاب بڑھتا جارہا ہے جو اسلام اور اہلبیت دشمنوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں دفنا دیں گے آغا صاحب نے شریکتہ الحسین حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے مشن کربلا پر تفصیل بھی روشنی ڈالی اور اس دوران آپ کے مشکلات اور مصائب کا بھی ذکر کیا۔



















