واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں امریکا اور چین کی جانب سے ایسے اقدامات کیے گئے ہیں جن سے امریکا اور چین کے باہمی تجارتی روابط میں شدید تناو کی نشاندہی ہوتی ہے۔
امریکا نے چینی مصنوعات پر 25 فیصد تک ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا تھا، اس کے جواب میں چین نے بھی امریکی مصنوعات پر اسی شرح سے ٹیکس بڑھانے کا اعلان کر دیا اور ایک روز بعد 106 اشیا کی فہرست بھی جاری کر دی تھی جن پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا گیا۔
Pages: 1 2



















