واشنگٹن، 03 دسمبر امریکی صدر جو بائیڈن نے ملک میں کووڈ-19 کی نئےویریئنٹ اومیکرون کے کیسز کےپیش نظر سخت سفری قوانین کا اعلان کیا ہے۔رپورٹس کے مطابق مسٹر بائیڈن نے جمعرات کو اعلان کیا کہ وہ ’شٹ ڈاؤن یا لاک ڈاؤن‘ کا ارادہ نہیں رکھتے۔


Copyright © Shahernama - All Rights Reserved