ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ سگی بہن کی خوشنودی کے لئے اپنی محبت کا گلہ گھونٹ دیا تھا بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ودیا بالن نے ٹی وی پر چلنے والے نیہا دھوپیا کے معروف شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی سگی بہن کی خوشنودی کے لئے اپنی محبت کا گلہ گھونٹ دیا تھا 
ودیا بالن کا بڑے رومانٹک انداز میں نیہا دھوپیا کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آپ کو پتہ ہے کہ میں اپنے آپ کو ایک ’’شہید ‘‘ کی طرح محسوس کرتی ہوں کیونکہ جیسے ہی مجھے پتہ چلا کہ ’’میرا محبوب‘‘ اصل میں مجھے نہیں بلکہ میری بہن کو پسند کرتا ہے اور میری بہن کے ساتھ اس نے اکثر ’’ڈیٹ ‘‘ پر بھی جانا شروع کر دیا ہے تو میں نے سوچا کہ شائد اب میرا محبوب ’’میرا دولہا بھائی‘‘ بن سکتا ہے،
Pages: 1 2
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


