
اب تک کی موصولہ اطلاعات کے مطابق خودکش خملے میں تاحال 25 عام شہریوں کے شہید اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
واضح رہے کہ یہ کچھ لمحے قبل کی خبر ہے، جیسے ہی مزید تفصیلات موصول ہونگی، قارئین کی خدمت میں پیش کر دی جائیں گی۔
Copyright © Shahernama - All Rights Reserved