کچھ لمحے قبل دمشق کی عدالت پر خودکش حملہ کیا گیا ہے جس میں تاحال 25 عام شہریوں کے شہید اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ دمشق کے علاقے الحمیدہ میں عدالت پر خودکش حملہ کیا گیا ہے۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Δ
Copyright © Shahernama - All Rights Reserved