اس فلم میں رجنی کانت کے ساتھ ایشوریہ رائے تھیں۔ روبوٹ نے 255 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کرکے نئی تاریخ رقم کی۔ روبوٹ رجنی کانت کی تمل فلم انتھرن کا ہندی ورزن تھا۔ سال 2014میں رجنی کانت کی دو فلمیں کوچادائیاں اور لنگا ریلیز ہوئی۔ حالانکہ دونوں فلمیں ٹکٹ کھڑی پر کوئی خاص کمال نہیں دکھا سکی۔ رجنی کانت کی آنے والی فلموں میں روبوٹ -2 اہم ہیں۔