جنیوا۔ اقوام متحدہ میں میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جرائم کی تحقیقات شروع ہو گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے سب سے اعلی انسانی حقوق کمیشن نے میانمار کے صوبہ راخین میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف سکیورٹی فورس کی طرف سے قتل، عصمت دری اور تشدد جیسے جرائم کی تحقیقات کے لئے ایک بین الاقوامی مشن بھیجنے پر اتفاق کیا ہے۔















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


