نئی دہلی، 29 مارچ ؛وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز بدی پر نیکی کی جیت کی علامت ہولی تہوار کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کی۔

आप सभी को होली की ढेर सारी शुभकामनाएं। आनंद, उमंग, हर्ष और उल्लास का यह त्योहार हर किसी के जीवन में नए जोश और नई ऊर्जा का संचार करे।
— Narendra Modi (@narendramodi) March 29, 2021
مسٹر نریندر مودی نے ٹویٹ کیا کہ “آپ سب کو ہولی بہت مبارک ہو۔ خوشی و مسرت، جوش و لطف اندوزی کا یہ تہوار ہر شخص کی زندگی میں نیا جوش و جذبہ پیدا کرے”۔














/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


