صدر جمہوریہ نے کہا کہ جس طرح سے یہاں کے طلباء و طالبات نہایت محنت اور لگن سے تعلیمی سرگرمیوں میں سرگرمہیں اور ملک کی ترقی میں اپنا تواون پیش کر رہے ہیں وہ تمام ملک کے لئے قابل فخر ہے ۔
انہوں مسلم یونیورسٹی میں برابری سے تعلیمی سرگرمیوں میں اپنی حصہ داری نبھانے والی طالبات کے تعلق سے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ طالبات کی تعلیمی سرمی ملک کی ترقی کے لئے نہایت ضروری ہے اور انہیں خوشی ہے کہ مسلم یونیورسٹی میں طالبات کی تعلیم کا بہتر اور قابل اطمینان انتطام ہے اور وہ اپنی تعلیمی ضرورت کو پورا کرنے میں پیش پیش ہی نہیں بلکہ لڑکوں سے آگے کھڑی نظر آ رہی ہیں۔