مسٹر یادو نے کہا کہ ریاست میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ہے ۔ ریاست میں لا اینڈ آرڈر الگ ہو گیا ہے ۔ بی جے پی حکومت کے پاس کامیابی کے نام پر گنانے کے لئے کچھ نہیں ہے ۔
غور طلب ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اعظم گڑھ کے مندوري گاؤں میں 340 کلومیٹر طویل پوروانچل ایکسپریس وے کا افتتاح کر رہے ہیں۔ ایکسپریس وے کا براہ راست فائدہ راجدھانی لکھنؤ سمیت بارہ بنکی، امیٹھی، سلطان پور، فیض آباد، امبیڈکر نگر، اعظم گڑھ، مٔو اور غازی پور کے لوگوں کو ہوگا۔
Pages: 1 2















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


