تاحال واضح نہیں کہ یہ فائرنگ کیوں ہوئی اور پولیس نے عینی شاہدین سے سامنے آنے کی اپیل کی ہے۔
مقامی صحافی جیریمی کوہن نے ٹوئٹر پر علاقے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’زخمی کئی گلیوں میں موجود ہیں۔‘
واقعے کے وقت علاقے میں موجود جوڈی سٹین ہائر نے سی بی سی نیوز کو بتایا کہ وہ اپنے اہلخانہ کے ہمراہ ایک ریستوران میں موجود تھیں جب انھوں نے دس سے پندرہ پٹاخوں کی آوازیں سنیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ’پھر ہمیں باہر سے لوگوں سے چیخنے کی آوازیں سنائی دیں۔‘
Pages: 1 2
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


