سری لنکا کا اکثریتی مذیب بدھ مت ہے، گزشتہ سال سے سریلانکا میں مسلمانوں پر حملے کیے جا رہے ہیں ۔ بدھ متوں کا الزام ہے کہ مسلمان زبردستی لوگوں کو اسلام قبول کرنے کے لیے مجبور کر رہے ہیں۔
ان کا یہ بھی الزام ہے کہ مسلمان سری لنکا میں بدھ متوں کے آثار قدیمہ کو تباہ کر رہے ہیں۔