کلکتہ: بی جے پی پر ہندو مذہب کی توہین کرنے کا الزام عاید کرتے ہوئے آج وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ترنمول کانگریس کی سالانہ ’’شہید دیوس‘ ‘ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کی ملک کو مذہب کے نام پر تقسیم کرنے کی پالیسی اب کامیاب نہیں ہونے والی ہے اور 2019میں بی جے پی کا صفایا ہونے والا ہے اور ملک کی بیشتر ریاستوں سے بی جے پی کو شکست فاش کا سامنا کرنا پڑے گا ۔ساتھ ہی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے کہاکہ 2019کے لوک سبھا انتخابات میں ترنمول کانگریس ریاست کی تمام 42 سیٹوں پر کامیابی حاصل کرے گی ۔

















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


