مکہ مکرمہ مکہ مکرمہ میں رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں 15 لاکھ عبادت گزارمسجد الحرام میں داخل ہوئے۔ انتظامیہ کے مطابق نمازیوں کی تعداد کا
اندازہ مسجد الحرام کے بیرونی دروازوں سے گزرنے سے ہوتا ہے۔ المسجد الحرام میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حفاظتی احتیاطی تدابیر کی مکمل
پاسداری کی جارہی ہے اور لوگوں کو عمرہ کے مناسک کے علاوہ نماز اور تراویح بھی مسجد میں ادا کرنے کی اجازت ہے۔
ہماری مدد کیجئے تا کہ ہم دوسروں کی مدد کر سکیں