پاکستان کی جلد ریلیز ہونے والی فلم ’پرواز ہے جنون‘ کا پہلا ٹریلر سامنے آگیا، جس میں حمزہ علی عباسی اور احد رضا میر کے علاوہ فلم کی مکمل کاسٹ سامنے آگئی۔
3 منٹ دورانیے پر مبنی اس فلم کے ٹریلر کا آغاز اداکارہ ہانیہ عامر کے پائلٹ بننے کی خواہش سے ہوتا ہے، جہاں ان کا مذاق دوسرے پائلٹ احد رضا میر اڑاتے ہیں، تاہم بعدازاں وہ ہانیہ کو پسند کرنے لگتے ہیں، جبکہ ہانیہ حمزہ علی عباسی کو پسند کرتی نظر آتی ہیں۔
Pages: 1 2

















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


