احمد آباد کے علاقے میں تمام ٹرینوں میں 40 فی صد نشستیں خالی ہیں جبکہ ممبئی اور احمد آباد کے درمیان چلنے والی 44 فیصد سیٹ خالی ہیں،ویسٹرن ریلوے کے چیف کمرشل مینیجر منجیت سنگھ نے آر ٹی آئی کے جواب میں ممبئی۔احمد آباد۔ممبئی کے راستے کی تمام اہم ٹرینوں کی نشستوں کے بارے میں معلومات دی ہے ،