اس سلسلے میں بی جے پی سمیت اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد، وشو ہندو پریشد، بجرنگ دل جیسی تنظیموں کے کارکنان صبح سے سوامی اگنی ویش کے ہوٹل کے سامنے جمع ہورہے تھے۔ ایسے میں جیسے ہی وہ ہوٹل سے باہر نکلے، ان پر حملہ کردیا گیا۔
واضح رہے کہ سوامی اگنی ویش پاکوڑ سے لٹـی پاڑہ ایک تقریب میں شرکت کرنے کے لئے جارہے تھے، حملے کے دوران کارکنان “سوامی اگنی ویش واپس جاو” کا نعرہ لگاتے ہوئے نظرآئے۔ بعد میں موقع پرپہنچی پولیس نے معاملے کو ختم کرایا۔
Pages: 1 2















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


