کارکن کارسیوک پورم میں سوابھیمان ہندو مہاسبھا کی میٹنگ میں شامل ہونے جارہے تھے ۔ حالانکہ شہر میں دفعہ ۔144نافذ ہے ۔ اس معاملے میں پولیس سپرنٹنڈنٹ (سٹی) انل کمار سنگھ سسودیا نے بتایا کہ ایک ہزارلوگوں کو فیض آباد سے کارسیوک پورم جانے کی اجازت دی گئی تھی۔