سپریم کورٹ میں آج سے شروع ہونے والی سماعت پر عام و خاص تمام کی نگاہیں لگی ہوئی ہیں۔ چیف جسٹس دیپک مشرا کی قیادت میں سپریم کورٹ کی مکمل بنچ اس معاملہ کی روزانہ سماعت کرے گی۔ بنچ میں جج اشوک بھوشن اور جج عبدالنظر شامل ہیں ۔ دونوں فریقین کے وکلا پہلے ہی دہلی میں ہیں۔ہندو فریق کے عرضی گزار وں میں نرموہی ، ہندو مہاسبھا، رام لال وراجمان کے علاوہ رمیش چندر ترپاٹھی اور شنکراچاریہ سوامی سوروپ چند شامل ہیں وہیں مسلم فریق میں سنی وقف بورڈ کے علاوہ پانچ دیگر عرضی گزار ہیں۔
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


