وہیں ماریہ کے والد ڈاکٹر اقبال حسن زبیری بیٹی کی موت سے صدمے میں ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ بیٹی کو اپنی طرح ڈاکٹر بنانا چاہتے تھے ، لیکن بیٹی کا پائلٹ بننے کا خواب تھا اور اس نے ملک کی پہلی مسلم پائلٹ بن کر اپنا خواب پورا کیا۔
Copyright © Shahernama - All Rights Reserved