ان کے والدین الہ آباد کے رانی منڈی محلہ میں رہتے ہیں اور ماریہ کا بچپن بھی یہیں گزرا ۔ طیارہ حادثہ میں ماریہ کی موت کی خبر سے جہاں پورا کنبہ صدمے میں ہے ، وہیں ماریہ کے گھر پر تعزیت کرنے کیلئے آنے والوں کی قطار لگی ہوئی ہے۔ طیارہ حادثہ میں ماریہ کی موت پر لوگوں کو اب بھی یقین نہیں ہورہا ہے۔Copyright © Shahernama - All Rights Reserved