
اطلاع کے مطابق رویندر گائیکواڑ نے بد ھ کی صبح 8بجے کی اے آئی 806پرواز کا ٹکٹ بک کیا تھا ،لیکن ایئرانڈیا نے ٹکٹ منسوخ کردیا ہے۔
واضح رہے کہ نئی دہلی میں پرواز کے دوران ان پر ایک ایئرانڈیا ملازم کی پٹائی کرنے کا الزام ہے اور اس کی وجہ سے ایئرانڈیا نے جمعہ کو انہیں ٹکٹ جاری نہیں کیا اور دیگر ہوائی کمپنیوں نے ان پر پابندی عائد کردی اور انہیں جمعہ کوراجدھانی ایکسپریس میں ممبئی کے لیے روانہ ہونا پڑا اور بتایا جارہا ہے کہ کل بھی وہ راجدھانی سے دہلی روانہ ہوئے ہیں۔
Pages: 1 2



















