سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شام پر امریکہ، فرانس اور برطانیہ کی جارحیت اور بربریت کی تائيد کا اعلان کیا ہے۔
الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شام پر امریکہ، فرانس اور برطانیہ کے مجرمانہ حملے کی تائيد کا اعلان کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق سعودی عرب نے بڑے شیطان امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے عربی اور اسلامی ملک شام پر حملے کی تائید اور حمایت کرکے اپنا مکروہ اور بھیانک چہرہ عالم اسلام کے سامنے نمایاں کردیا ہے۔
Pages: 1 2

















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


