سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر امریکی ، فارنسیسی اور برطانوی حملے کی سعودی عرب حمایت کرتا ہے۔ اس سے قبل قطر، اسرائيل ، ترکی اور بعض یورپی ممالک نے بھی شام پر امریکی حملے کی حمایت کا اعلان کیا ، جبکہ چین ، روس ، عراق، لبنان ، یمن ، اردن اور ایران نے شام پر امریکی جارحیت کو عالمی امن کے لئے خطرہ قراردیا ہے۔
Pages: 1 2
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


