گاندھی نگر: گجرات اسمبلی کے لئے پہلے مرحلے میں جنوبی اور سوراشٹر ۔کچھ علاقے کے انیس اضلاع کی 89سیٹوں پر آج پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد بھی کئی بوتھ پر ووٹروں کی قطاریں لگی تھیں اور ضابطہ کے مطابق ان کے ووٹ ڈالنے کے بعد ہی ای وی ایم مشینوں کو سیل کیا جائے گا۔