پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسجد باب العلم پر تکفیری دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے کم سے کم دونمازیوں کو شہید اور متعدد دیگر کو زخمی کردیا
اسلام آباد سے موصول ہونے والی خبروں میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ میں مسجد اور امامبارگاہ باب العلم پر موٹر سائیکل پر سوار دو تکفیری دہشت گردوں نے فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے –
Pages: 1 2





/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)













