جنوبی کوریا کے علاقے سئونگ جو میں امریکی تھاڈ میزائل سسٹم کی تعیناتی کے خلاف مقامی لوگوں نے پرتشدد مظاہرہ کیا ہے۔
سئول سے موصولہ خبروں میں کہا گیا ہے کہ پولیس نے امریکی میزائل سسٹم تھاڈ کی تعیناتی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر حملہ کر دیا جس کے بعد مظاہرین اور پولیس میں تصادم ہوا-
Pages: 1 2


















