ابھی تک امریکہ نے اس بے بنیاد الزام کے حوالے سے کوئی ثبوت پیش نہیں کیا اور نہ ہی اس کے پاس کوئی ایسا ثبوت ہے۔ جبکہ امریکہ کئی سال سےدہشتگردی کے بہانے افغانستان پر قابض ہے اور اس کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ہے۔
ادھر روس کا کہنا ہے کہ امریکہ نے شام پر حملہ کرکے بہت بڑی غلطی کا ارتکاب کیا ہے اور شام پر مغربی ممالک کے فوجی حملے کے سنگین نتائج کی ذمہ داری امریکہ ، فرانس اور برطانیہ پر عائد ہوگی۔
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


