واضح رہے کہ عراقی صحافی المنتظر الزیدی نے ایک پریس کانفرنس کے دوران سابق امریکی صدر بش پر عراق کے حوالے سے جارحانہ پالیسی اختیار کرنے اور عراقی عوام کا خون بہانے پر احتجاج کرتے ہوئے اپنے دونوں جوتے یکے بعد دیگرے پھینکے تھے ۔
Copyright © Shahernama - All Rights Reserved