عدالت نے مرکزی حکومت کو کہا ہے کہ ایک نئی کمیٹی تشکیل دی جائے اور وہ کمیٹی کرایے کے بارے میں تین ماہ میں ایک رپورٹ پیش کرے گی ۔بینچ نے کہا ہے کہ ایم ایم اوپی ایل جب تک موجودہ کرایہ ہی وصول کرے اور ہدایت دی ہے کہ مسافروں سے وصول کیے جانے والے زائد کرایے کے بارے میں ایک بیان جاری کرے ۔