خیال رہے بنگلادیش میں گزشتہ سال کی طرح جماعت اسلامی کے رہنماوں کو پھانسی دینے کا سلسلہ پھر سے شروع ہوا ہے جس میں اس جماعت کے 72 سالہ امیر مطیع الرحمان کو بھی تختہ دار پر لٹکایا گیا تھا۔
بنگلہ دیش میں ایک عدالت نے جماعت اسلامی کے 6 ارکان کو 1971ء کی پاکستان کیخلاف جنگ آزادی کے دوران جنگی جرائم کے ارتکاب پر موت کی سزا سنادی۔