افسر نے بتایا کہ اس کے علاوہ سب کلیکٹر قائم گنج وی کے دوبے اورپولیس سپرنٹنڈنٹ نریش کمار نے کمپل گنگا راستے پر واقع ایک اور آشرم پر پولیس دستے کے ساتھ چھاپہ مارا اوروہاں سے بھی 40سے زیادہ لڑکیاں برآمد کی گئیں۔دونوں آشرموں سے برآمد لڑکیوں کو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کرکے ان کا بیان درج کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ دہلی میں عدالت کے حکم روہنی واقع آشرم پر چھاپہ مارنے کے بعد اترپردیش کے فرخ آباد اور باندہ واقع آشرموں پر چھاپہ مارنے کی کارروائی کی جارہی ہے ۔
Pages: 1 2















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


