پاکستانی وزیر اعظم کے لیے مقابلہ عمران خان اور شہباز شریف کے درمیان تھا کیونکہ پی پی پی نے خود کو اس ووٹنگ سے الگ رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔ عمران خان کی فتح یقینی مانی جا رہی تھی اور اب عمران خان کے لیے راستہ صاف ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق شام 5 بجے سے کچھ پہلے نومنتخب قومی اسمبلی کے اراکین کو اسپیکر اسد قیصر نے لابی میں تقسیم ہو جانے کے لیے کہا تھا۔ اسپیکر کے حکم کے مطابق ایسے اراکین قومی اسمبلی ’لابی اے‘ میں چلے گئے جو عمران خان کو ووٹ کرنا چاہتے تھے اور ایسے اراکین قومی اسمبلی ’لابی بی‘ میں چلے گئے جو شہباز شریف کے حق میں ووٹ کرنا چاہتے تھے۔















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


