سعودی عرب کی حکومت اور نجی ادارے مل کر سب اللہ کے مہمانوں کی آرام راحت اور مناسک حج کی ادائی میں ان کی معاونت میں مصروف ہیں۔
ایک فلاحی تنظیم ’ھدیۃ الحاج‘ نے حجاج کرام کے لیے ایک نئی سہولت متعارف کرائی ہے۔ تنظیم کی طرف سے حجاج اور معتمرین کے لیے 18 سے24 ’سلیپنگ کیپسول‘ موبائل کمرے تیار کرائے ہیں۔ حجاج کرام مناسک حج کی ادائی کے دوران انہیں مختصر وقت میں سستانے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔

















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


