فائر بریگیڈ کے جوانوں نے عمارت کا شیشہ توڑ کرسیڑھیوں سے باہر نکال کر زخمیوں کو کوپر اسپتال، پی ٹھاکراسپتال (ٹراما)، ہولی ا سپرٹ اسپتال، شتابدی اور سیوین ہلزاسپتال میں داخل کرایا۔ حادثے میں منگل کی صبح تک کل آٹھ افراد کی موت ہو چکی تھی۔ اس میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔