آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
فرزند رسول امام موسی کاظم علیہ السلام 20 ذی الحجه سال 128 ہجری کو ابواء نامی گاؤں میں جو مکے اور مدینے کے در میان واقع ہے، اس دنیا میں تشریف لائے۔ فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر عراق کے شہر کاظمین، نجف اشرف،کربلائے معلی اور اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا سراپا جشن وسرور ہے۔ اس پرمسرت موقع پر ایران کے سبھی شہروں کو انتہائی خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے اور جگہ جگہ جشن کا اہتمام کیا گیا ہے۔
Pages: 1 2

















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


