حرم امام حسین علیہ سلام کی انتظامیہ نے پاکستان کے ذاکر شوکت رضا شوکت کو فوری عراق بدر کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ شب مقامی ہوٹل میں دوران مجلس اہلیبت علیہ سلام کی توہین کرنے اور عقائد اہلیبت علیہ سلام کو مسخ کرنے کے جرم میں حرم امام حسین علیہ سلام کی انتظامیہ نے شوکت رضا شوکت کو عراق بدر کرنے کے احکامات جاری کیئے ہیں اور اگر انہوں نے چوبیس گھنٹے میں عراق نہیں چھوڑا تو انہیں گرفتار کرلیا جائے گا۔
Pages: 1 2



















