امام خامنہ ای نے مزید کہا: “میں دل کی گہرائیوں سے تمام مصبیت زدگان خاص کر حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے خاندانوں کی خدمت میں تعزیت اور تسلیت پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالی سے مرحومین کو جنت الفردوس میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرنے کی دعا کرتا ہوں۔”



















