امام خامنہ ای نے اسلامی جمہوری ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں زلزلے کے سبب ہونے والے جانی اور مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکام کو فوری طور پر زلزلہ زدگان کی امداد رسانی کی تاکید کی ہے۔
امام خامنہ ای نے صوبہ کرمانشاہ میں زلزلے کی وجہ سے جانی اور مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متعقلہ حکام کو حکم دیا ہے کہ وہ فوری طور پر زلزلہ زدگان کیلئے امداد پہنچائے۔




















