خیال رہے کہ انگلینڈ 28سال بعد ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیل رہا تھا جبکہ کروشیا نے 1998 میں آخری بار سیمی فائنل کھیلا تھا جہاں اسے فرانس کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پرا تھا اور اب 2018 کے ورلڈ کپ کے فائنل میں فرانس ہی اس کے مدمقابل ہے۔
فٹبال ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں فرانس نے بیلجیئم کو ایک صفر سے شکست دی تھی۔