فلم میں شاز خان اور کبریٰ خان بھی میاں بیوی کے روپ میں نظر آئیں گے۔
یہ فلم پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے بنائی گئی ہے جس میں حمزہ علی عباسی سمیت تمام اداکار زبردست ایکشن سینز کرتے نظر آئیں گے۔
اس فلم کو فرحت اشتیاق نے تحریر کیا ہے جبکہ دیار دل، من مائل اور دیگر متعدد ہٹ ٹی وی ڈراموں کے ڈائریکٹر حسیب حسن فلم کی ہدایات دے رہے ہیں۔
Pages: 1 2


















