میں نے اس لسٹ کا انتخاب اسی لئے کیا ہے کیوںکہ یہ مجھے میرے نظریات اور خیالات کے قریب نظر آئی ہے۔ ایک چیز جس پر مجھے کافی فخر ہے وہ یہی ہے جب میں نے عوام سے اپنی الیکشن مہم کے لئے رضاکاروں اور ڈونرز کے لئے اپیل کی تو فوری طور پر درجنوں لوگوں نے میرے ساتھ رابطہ کیا۔
سوال: اگر آپ کو اگلی حکومت کے دوران کسی حکومت کی آفر کی جاتی ہے تو آپ کونسی وزارت کا انتخاب کریں گے؟
منتظر: فی الوقت میرا کسی وزارت سنبھالنے کا ارادہ نہیں ہے اور میں صرف پارلیمان میں بطور رکن قانون سازی کا کام سر انجام دوں گا۔ اگر مجھے موقع ملا تو میں وزارت انسانی حقوق کا قلم دان سنبھالنا پسند کروں گا۔
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


