منتظر: صدر بش کے خلاف میرا عمل اس بات کا عکاس تھا کہ عراقی عوام نے امریکی اور اتحادی افواج کا پھولوں سے استقبال نہیں کیا تھا۔ سابق امریکی صدر کا یہ بیان اس دقیانوسی ذہنیت کا مظہر ہے کہ عراقی عوام اپنی زمین کے غدار ہیں اور انہوں نے قابض افواج کا استقبال کیا تھا۔
سوال: کیا آپ کے نام کی شمولیت سے مقتدیٰ الصدر کی لسٹ میں شامل کسی خاص سیاسی جماعت کو پریشانی ہے؟
منتظر: میری جانب سے اپنے آپ کو بطور امیدوار پیش کرنے کا مقصد ان لوگوں کی آواز بننا ہے جو کہ گذشتہ 15 برسوں کے دوران سیاسی قوتوں کے ہاتھوں دھوکا کھاتے آئے ہیں۔ میں ایک شہری حکومت کا حامی ہوں اور ایک آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑ رہا ہوں۔

















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


