سنگھ سے جب پوچھا گیا کہ کیا وہ اعظم گڑھ سے الیکشن لڑیں گے، توانہوں نے واضح طور پرانکار کردیا۔ انہوں نے کہا کہ میں کسی ایک علاقے سے چپک کرنہیں رہ سکتا۔ ابھی مودی جی کے ہاتھ کو مضبوط کئے جانے کی ضرورت ہے اورمیں مودی کے لئے کام کروں گا۔
Copyright © Shahernama - All Rights Reserved