گزشتہ روز سعودی سپریم کورٹ نے شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد ملک بھر میں آج عید منائی جارہی ہے۔
مسجدالحرام میں نماز عیدالفطر کا عظیم الشان اجتماع ہوا جس میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز ، لبنانی رہنما سعد حریری سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔


















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


